اگر آپ کا Facebook اکاؤنٹ موجود ہے تو آپ یہ انتظام کر سکتے ہیں کہ ان ٹولز کے ذریعے اشتہاروں کو حسب ضرورت بنانے کیلئے مختلف ڈیٹا کس طرح استعمال کیا جاتا ہے۔
اِشتہار کی سیٹنگز
Bạn đang xem: tể tướng lưu gù trọn bộ thuyết minh
آپ کو بہتر اشتہار دکھانے کیلئے ہم آپ کی Meta کمپنی کی پراڈکٹس سے باہر کی سرگرمی، بشمول ویب سائٹس اور ایپس کے متعلق ایڈورٹائزر اور دیگر پارٹنرز کا فراہم کیا ہوا ڈیٹا استعمال کرتے ہیں۔ آپ اپنی اِشتہار کی سیٹنگز میں یہ کنٹرول کر سکتے ہیں کہ آیا ہم آپ کو اشتہار دکھانے کیلئے اس ڈیٹا کا استعمال کریں یا نہیں۔
Meta آڈیئنس نیٹ ورک ایک ایسا طریقہ ہے جس سے ایڈورٹائزرز آپ کو Meta کمپنی پراڈکٹس کے باہر ویب سائٹس پر اور ایپس میں اِشتہارات دکھاتے ہیں۔ جن طریقوں سے آڈیئنس نیٹ ورک آپ کو متعلقہ اشتہارات دکھاتے ہیں ان میں سے ایک طریقہ یہ ہے کہ وہ آپ کی دلچسپی کے مطابق اشتہارات کا تعین کرنے کیلئے آپ کی اشتہار ترجیحات کا استعمال کرتا ہے۔ آپ اپنی اِشتہار سیٹنگز میں جا کر اسے کنٹرول کر سکتے ہیں۔
Xem thêm: dương minh na
اشتہار ترجیحات
Xem thêm: ahn nae sang
اشتہار ترجیحات میں آپ انتخاب کر سکتے ہیں کہ آیا ہم آپ کو اشتہارات دکھائیں اور آپ کو اشتہارات دکھانے کیلئے استعمال کی جانے والی معلومات کے متعلق انتخاب کریں یا نہیں۔
Facebook سے باہر کی سرگرمی
آپ اپنی Facebook سے باہر کی سرگرمی کا جائزہ لے سکتے ہیں جو کہ اس سرگرمی کا خلاصہ ہے جو بزنسز اور تنظیمیں آپ اور ان کے درمیان ہونے والے انٹریکشنز مثلاً ان کی ایپس یا ویب سائٹس وزٹ کرنے کے بارے میں ہم سے شیئر کرتی ہیں۔ یہ معلومات ہمارے ساتھ شیئر کرنے کیلئے وہ ہمارے Facebook لاگ ان یا Meta پکسل جیسے بزنس ٹولز کا استعمال کرتی ہیں۔ اس سے ہمیں Meta پراڈکٹس پر آپ کو زیادہ ذاتی نوعیت کا تجربہ فراہم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ اس بارے میں مزید ہم Facebook سے باہر کی سرگرمی کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور اس کا انتظام کیسے کر سکتے ہیں۔
Bình luận